انوارلحق کاکڑ نگران وزیراعظم رہے گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہو گا
- 27, نومبر , 2023
نیوز ٹوڈے: پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست کی سماعت کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔ تفصیل کے مطابق، جسٹس شاہد بلال حسن درخواست کی سماعت کا فیصلہ کرے گے۔وزیر اعظم کی تقرری کو نوے دن ہو چکے ہیں۔ اس کے بعد ان کی حکومت کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔ درخواست گزار ک مطابق، ۱۵ نومبر کو ان کی مدت مکمل ہو چکی ہے اور ان کی مدت کی توسیع کے لیے کسی نے بھی درخواست نہیں دی۔ درخواست میں فیصلہ جیا گیا کہ نگرن کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کرے۔
تبصرے