بابر اعظم نے کپتانی سے برطرف ہونے کے بعد اپنی نئی لیمبوروگھینی خرید لی

لیمبوروگھینی

نیوزٹوڈے:   بابر اعظم نے اپنی نئی لیمبورگینی خرید لی۔ بابر اعظم کے ساتھ گاڑی کی تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ جامنی رنگ کی لیمبورگینی بلے باز بابر اعظم کے ساتھ مزید سٹائل میں ابھر رہی ہے ۔ کرکٹ کے کھلاڑی سوشل میڈیا پر ہمیشہ ٹرینڈ ہوتے رہتے ہیں اور اسی وجہ سے ان کی دلچسپیاں اور خواب سوشل میڈیا میں نظر آتے رہتے ہیں۔

لوگ ان کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دے رہے ہیں اور کار کے لیے بھی خوب سرا رہے ہیں۔ حال ہی میں پی سی بی نے اعلان کیا ہے اور بابر اعظم نے تمام فارمیٹ کی ٹیموں کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ون ڈے کے لیے نئے کپتان کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+