بابر کو کپتانی سے ہٹانے کی تجویز کب زیر غور آئی؟
- 28, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: بھارت میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی کارگردگی ناقص رہی اور توقعات کے مطابق بابر اعظم ٹورنامنٹ میں توقعات بھی پوری نہ کر سکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے حلقوں میں یہ تجویز زیر غور تھی، کہ بابر اعظم کو کپتانی کی قیادت سے فارغ کر دیا جائے گا، تاہم ان کو کپتانی سے ہٹانے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا تھا۔
پی سی بی حکام کی من مانیوں اور دفاعی انداز کی وجہ سے انکو ایک لمبا بریک دینا چاہتے تھے۔ انضمام الحق جس وقت چیف سلیکٹر تھے، اس وقت یہ فیصلہ زیر غور تھا۔ مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ، سب سے حیرانی والے بات یہ ہے کہ، مکی آرتھر اور قومی سلیکٹر نے ایک جیسی ٹیم کی تشکیل دی تھی۔ ان کی ٹیم حارث راؤف نے آسٹریلیا کا دورے سے معذرت کر لی۔ بابر اعظم نے حال ہی میں 26 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نئی لیمبورگینی ایوینٹیڈور خریدی ہے۔
تبصرے