پوری دنیا کے مقابلے پاکستان رہنے کے لیے سستا ترین ملک قرار
- 28, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: شماریات کی دنیا نے پاکستان کو رہنے کے لیے سستا ترین ملک قرار دے دیا۔ شماریات کی دنیا کے مطابق مصر رہنے کے لیے دوسرا سب سے سستا ملک ہے اور بھارت اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔فہرست میں نائجیریا، لیبیا، شام اور کینیا جیسے ممالک کو بھی رہائش کے لحاظ سے پاکستان کے مقابلے مہنگا قرار دیا گیا ہے۔رہائش کے اخراجات کے لحاظ سے پاکستان 17 شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔
تبصرے