بجلی مزید کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟
- 29, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کا اعلان کیا جا رہا ہے، تاحال بجلی کو فی یونٹ 3 روپے 53 پیسے تک مہنگا کرنے کا امکان ہے۔ ان تجاویز پر آج سماعت کی جائے گی ، قیمتوں میں اضٓافہ اکتوبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا۔ فیول پرائس کی مد میں بقایاجات 28 ارب سے زیادہ ہے، ایف سی اے اور دیگر 40 ارب روپے کا بوجھ عوام پر پڑے گا۔ آج درخواست کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
تبصرے