نگران پنجاب حکومت نے 86 نابینا افراد کو کن عہدوں پر ملازمتیں دی؟

نابینا افرادملازمتیں

نیوزٹوڈے:   نگران حکومت نے حال ہی میں 86 نابینا افراد کو ملازمتیں فراہم کر دی ہیں۔ ان نابینا افراد کو مختلف اسکولوں میں تین ماہ کے کنٹریکٹ پر نوکریاں دی جائے گی جن کی ماہانہ تنخواہ 32000 روپے تک رکھی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ، ان کی تنخواہوں کا ذمہ سکول کے سربراہ کو ہو گا اور ان کی اہلیت کے مطابق، ان کو ذمے داریوں سونپی جائے گی۔ مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان کو اسکل ایجوکیشن فراہم کیا جائے گا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+