نادرا کا انوکھا کارنامہ، ایک لڑکے کی تین مائیں بنا ڈالی

نادرا کا انوکھا کارنامہ

نیوزٹوڈے:  نادرا نے ایک انوکھا کام دیکھاتے ہوئے، ایک لڑکے کی تین مائیں بنا ڈالیں۔ عمر رضا نامی لڑکے کی والدہ نے نادرا کیخلاف کورٹ سے رجوع کیا ، جس میں کہا گیا تھا کہ ان کے سترہ سالہ بیٹے کی تین مائیں ہے۔ وکیل نے کہا ہے کہ نوجوان عمر رضا کے والدین میں کافی عرصے سے علیحدگی ہو گئی ہے، نادرا میں ایک ریکارڈ میں عمر رضا کی دادی اس کی ماں ہے، دوسری طرف ان کی سوتیلی ماں  کو اس کو والدہ دکھایا گیا ہے۔ نادرا کی اس غلطی پر بچے کا مستقبل میں مسئلہ ہو سکتا ہے اور اس کی تعلیم میں رکاوٹ بھی آسکتی ہے۔ سندھ کورٹ نے نادرا سے اس مسئلے کا جواب طلب کر لیا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+