شاداب خان نے پاکستان کی خاطر کروڑوں کی آفر ٹھکرا دی

شاداب خان

نیوزٹوڈے:   شاداب خان نے پاکستان کی خاطر کروڑوں کی آفر لینے سے انکار کر دیا۔ قومی کرکٹر کو آسٹریلیوی بگ بیش لیگ اور ابوظہبی ٹی ٹین لیگ سے آفرز تھیں، جو انہوں نے لینے سے انکار کر دی۔ پاکستان کے کئی نامور کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک میچ کھیلنے کی وجہ سے انٹرنیشنل میچز کھیلنے سے انکار کر دیا۔ ابھی حال ہی میں پاکستان کے وفد آسٹریلیا میچز کے لیے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+