پنجاب حکومت کا لاہور میں مصنوعی بارش کا منصوبہ ناکام, وجہ سامنے آگئی

قدرتی بارش

نیوز ٹوڈے:   پنجاب حکومت کا لاہور میں مصنوعی بارش کا منصوبہ ناکارہ ہو گیا، حکومت کے پاس بارش برسانے والے چھے طیارے خراب ہو گئے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ 6 اسپرے طیارے والٹن ائیر پورٹ پر گراونڈ کر دیے گئے ہے، اور یہ طیارے پرٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کے استعمال میں ہے۔ فنڈز کی کمی کی  وجہ سے طیاروں کی بحالی نہ ہو سکی، بھاری اخراجات سے بادلوں کی غیر یقینی صورتحال کہ وجہ سے غیر ملکی کمپنیوں سے بھی طیارہ نہیں لیا جا رہا۔ آج صبح قدرتی بارش سے بھی اسموگ میں کمی آگئی ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+