شان مسعود کو کپتانی کے بعد ایک اور خوشخبری مل گئی

شان مسعود

نیوزٹوڈے:   پی سی بی کی جانب  سے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود کو سینٹرل کنٹریکٹ مل گیا۔ پی سی بی کی پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ سینٹرل کنٹرکٹ کو اب گریڈ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ سنایا ہے کہ اگر سینٹرل کانٹریکٹ میں کھلاڑی جو اے یا بی کیٹاگری سے نیچے ہے اور وہ کپتان بنتا ہے، تو اس کا کانٹریکٹ بی کیٹاگیری میں کر دیا جائے گا، جب تک وہ کپتانی کر رہا ہے-

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+