بچی کی شکایت پر آرمی چیف کا وڈیرے کو تگڑا پیغام

آرمی چیف کو پیغام

نیوزٹوڈے:  بلوچستان سے آئی بچی کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف نے بچی سے سوال کیا کہ آپ کا کون کما رہا ہے اور کھانے پینے کیسا چل رہا ہے۔ جس پر بچی نے جواب دیا کہ ہمارا کوئی کمانے والا نہیں ہے، سیلاب کی وجہ سے ہمارا سب کچھ ڈوب گیا۔ اس موقع پر نچی نے آرمی چیف سے شکایت کی اور کہا کہ ہماری زمینوں پر وڈیرا نے پانی چھوڑ دیا ہے۔

جس پر آرمی چیف نے کہا send message to Wadera, کہ نہیں تو پانی کہی اور چلا جائے گا۔ بچی نے کہا کہ وہ پانی پھر سے چھوڑ دے گا، تو آرمی چیف نے کہا کہ اب وہ پانی نہیں چھوڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ماما کو سلام دینا، آرمی چیف آپ کے ساتھ کھڑی ہے، جب تک آپ کے بھائی بڑے نہیں ہو جاتے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+