امام الحق کا شادی پر بابر اعظم کو پیغام

امام الحق

نیوزٹوڈے:  قومی کرکٹ ٹیم کے کھلائی امام الحق نے بابر اعظم کو سوشل میڈیا پوسٹ کو جواب دیتے ہوئے لکھا ہے کہ دیکھ لو بھولا نہیں میں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق نے ایک سٹوری سوشل میڈیا میں لگائی جس میں انہوں نے کہا کہ میں کچھ نہیں بولا ، میری شادی ہو گئی لیکن نہیں بھولا۔

اس سے پہلے بابر اعظم نے پوسٹ میں لکھا تھا کہ امام الحق کو دٌعائیں دیتے ہوئے کہا کہ "زندگی کی نئی اننگز شروع ہو گئی ہے اور مری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ آپ کو دنیاکی تمام خوشیاں ملیں۔ آج کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ بھی وقت گزارنے کی کوشش کرنا ، بھول نہ جانا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+