چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا دو سرکاری گاڑیاں واپس کرکے نیلام کرنے کا فیصلہ

قاضی فائز عیسیٰ

نیوزٹوڈے:  چیف جسٹس آف پاکستان قاضی عیسی نے دو سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں۔  دونوں گاڑیوں چیف جسٹس کے استعمال کے لیے مختص ہیں، چیف سیکریٹری کو سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو خط لکھا ہے کہ  علم میں آیا ہے کہ سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کے لیے ستمبر 2020 میں دو کار مرسیڈیز خریدی تھی جس کی مالیت 6 کروڑ 10 لاکھ روپے ہے۔

انہوں نے خط کے جواب میں لکھا کہ حکومت پنجاب نے کہ قواعد و ضوابط کے مطابق چیف جسٹس اور ہر جج کو دو دو گاڑیاں دی گئی ہیں اور کہا کہ یہ لگژری گاڑیاں استعمال نہیں ہو رہی ہے۔ دونوں گاڑیاں نیلام کر کے اس کی رقم پبلک ٹرانسپورٹ پر خرچ کی جائے گی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+