آسٹریلوی وزیراعظم کی قومی ٹیم کو شاندار دعوت

آسٹریلوی وزیر اعظم

نیوزٹوڈے:  آسٹریلیوی وزیر اعظم انتھونی البنیز نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سریز کھیلنے آئے پاکستانی اسکواڈ کو ائیر پورٹ پر ہی دعوت نامہ بھیج دیا۔ ذرائع کے ،طابق، آسٹریلوی وزیر اعظم کی طرف سے دارلحکومت کینبرا میں کھلاڑیوں کو خصوصی طور پر مدعو کیا ہے۔ اسکواڈ پرائم منسٹر الیون کے خلاف ٹیسٹ میچ سے پہلے پانچ دسمبر کو وزیر اعظم ہاوس پہنچے گا۔

آسٹریلیوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ذکا اشرف کو بھی دعوت دی گئی ہے۔ انہوں نے دعت قبول کرتے ہوئے کہا کہ حکام مختلف امور پر بات چیت بھی کریں گے۔ خیال رہے ، کہ آسٹیریلوی وزیر اعظم کرکٹ سے خاص لگاو رکھتے ہیں۔ ، آسٹریلیوی وزیر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں وقار یونس اور وسیم اکرم کا بہت بڑا مداح بھی رہ چکا ہوں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+