مولانا فضل الرحمان پاکستان کے صدر بن سکتے ہے، جے یو آئی کے لیڈر نے بتادیا
- 04, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: جے یو آئی کے رہنما نے کہا کہ آنے والے الیکشن میں اکثریت پی پی پی کی ہو گی یا ن لیگ کی، لیکن صدر پاکستان کا مولانا فضل الرحمان ہی بنیں گے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران حافظ اللہ نے کہا ہے کہ جب دس جماعتوں پر پی ڈی ایم بنی تو اس وقت صدارت مولانا کو دی گئی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے صدر بن سکتے ہیں تو پھر یہ پاکستان کے بھی صدر بن سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مسئلہ پی ٹی آئی کے ساتھ تھا، ان کے ساتھ اتحاد نہیں ہو سکتا ہے۔
تبصرے