لاکھوں لوگوں کی روزی روٹی کو خطرہ کے حوالے سے افسوس ناک خبر

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات

نیوزٹوڈے:   ایشیائی ترقیاتی بینک کے مینیجنگ ڈائریکٹر جنرل ووچنگ امز نے خبر دار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کروڑوں لوگوں کا زریعہ معاش خطرے میں ہے۔ دبئی میں جاری کلائمیٹ کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی طرف توجہ دلائی۔ انہوں نے کہا کہ ان گلیشئیر کے پگھلنےسے ساٹھ کروڑ سے زائد لوگوں کا زریعہ معاش خطرے میں پڑ سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہندوکش میں گلیشیر تیزی کے ساتھ پگھل رہے ہے، جس سے کئی ملک اس دلدل میں آسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس اگاہی کےلیے سرمایہ کاری کی بہت ضرورت ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+