ایک اور ورلڈ کلاس اسپنر پی ایس ایل میں شامل

اسپنر تبریز شمسی پی ایس ایل

نیوزٹوڈے:   جنوبی افریقہ کے اسٹار اسپنر تبریز شمسی پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کا حصہ بنیں گے۔ ایکس کی سائٹ کے پر پی ایس ایل کے اکاؤنٹ سے اس خبر کی تصدیق کی گئی ہے۔ ٹویٹ میں  کہا گیا ہے ہے کہ تبریز شمسی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ کے لیے اپلائی کر لیا ہے۔ پروٹیز اسپنر نے بچھلا پی ایس ایل کراچی کنگز کی فرنچائز کی طرف سے کھیلے گے۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے انگلینڈ ٹیم کے ٹوم کیڈمور ، الیکس ہیلز ، افغانستان کے رحمان اللہ گرباز  اور دیگر انٹرنیشل کھلاڑی پی ایس ایل میں شامل ہوئے ہیں۔ پاکستان سٌپر لیگ 9 کی ڈرافٹنگ 13 دسمبر کو لاہور میں ہو گی ، جس میں 254 سے زائد کھلاڑی حصہ لیں گے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+