نئی انڈرگریجویٹ پالیسی ، مطالعہ پاکستان کالازمی مضمون ختم
- 05, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: ایچ ای سی نے انڈر گریجویٹ پالیسی میں اہم تبدلی کر دی ہے ، جس کے مطابق مطالعہ پاکستان کا لازمی مضمون ختم کر دیا ہے۔ اس پالیسی کے مطابق، پاکستان سٹڈیز کو لازمی مضمون کے طور پر نئی سکیم 2023 سے نکال دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اب بی اے، ایم اے، بی ایس سی اور دیگر انڈ گریجویٹ میں یہ پروگرام نہیں پڑھایا جائے گا۔ مطالعہ پاکستان کو کسی نئے مضمون سے ساتھ بدلنے کے خدشات پیدا ہوئے ہیں۔ ترجمان ہائر ایجوکیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جامعات پالیسی کی پابند نہیں ہے، اگر کوئی یونیورسٹی چاہتی ہے تو وہ اس مضمون کو اس اسباق میں شامل کر سکتی ہے۔
تبصرے