پرویز خٹک کا تمام حلقوں سے داماد، بیٹوں سمیت انتخابات لڑنے کا اعلان
- 07, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان تحریک انصٓف پارلیمنٹریز کے سربراہ پرویز خٹک نے شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوشہرہ کے تمام حلقوں سے اپنے بیٹوں م داماد سمیت انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق، این اے 33، 88, 87 کے حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ میرا داماد ڈاکٹر عمران خٹک این اے 34 اور کے پی کے 89 سے الیکشن لڑے گا۔ پی ٹی آئی پی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ میرے دونوں بیٹے ابراہیم خٹک اور اسماعیل خٹک کے پی کے 85, 86 سے امیدوار ہونگے۔
تبصرے