سائیبیریا میں درجہ حرارت منفی 56 تک جا پہنچا

درجہ حرارت

نیوزٹوڈے:   روس کے علاقے سائیبریا میں اس وقت درجہ حرارت 56 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے ، جس سے معمولی نظام درہم برہم ہو چکا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق سائیبریا کے پہاڑو نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ اس وقت سائبریا میں ہر چیز جمی حالت میں دکھائی دے گی، کچھ علاقوں میں تو درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ اور بہت زیادہ ٹھنڈ کی وجہ سے طیاروں کی آمد رفت بھی معطل ہے۔ اسی طرح ماسکو پانچ ہزار کلو میٹر دور اور سائیبریا کے شمال مشرقی حصے میں واقع جمہوریہ سخا کے علاقے اومیاکون میں گزشتہ درجہ حرارت 56 ڈگرے ہو گیا تھا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+