فخر زمان نے ٹی ٹوئنٹ کپتان شاہین آفریدی کو بے خوف کپتان قرار دے دیا

شاہین شاہ آفریدی

نیوزٹوڈے:    فخر زمان نے شاہین کے متعلق ایک اہم بیان دیا جس میں انہوں نے شاہین شاہ آفریدی کو بے خوف کپتان قرار دیا اور انہوں نے کہا کہ شاہی فائٹنگ اسپرٹ ہے انہوں نے یہ بات پی ایس ایل کا ٹیم کو ٹائٹل جتوا کر ثابت کر دی تھی۔ فخر زمان نے ایک انٹرویو میں میں کہا کہ شاہین آفریدی کے ہر میچ کے ساتھ قیادت بہتر نظر آئی اور یہ تمام کھلاڑیوں کو ساتھ لے کے چلتے ہے۔

اوپنر بلے باز نے کہا کہ لاہور قلندرز کے لیے بہترین پرفارم کیا اور کپتانی بے خوف ہونی چاپیے ، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ انہوں جو ٹیم ملے اس میں فٹنس کے مسائل نہ ہو، کیو نکہ ورلڈ کپ میں انجری کی وجہ سے بہت مسائل درپیش تھے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+