بہت جلد بھیجے گئے ایس ایم ایس کو ایڈٹ کرنے کا آپشن جاری کیا جائے گا

ایڈٹ کرنے کا آپشن

نیوزٹوڈے:   ویسے تو اب ایس ایم ایس کا استعمال بہت زیادہ نہیں ہوتا بلکہ اب ایپس جیسے کہ واٹس ایپ کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے۔ مگر اب متعدد افراد ایس ایم ایس کا استعمال کرتے ہیں۔مگر ایس ایم ایس کے دوران اگر کوئی غلطی کر دی جائے تو پھر اس کو ٹھیک کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ مگر اب ایسا ممکن ہے، کیونکہ ایس ایم ایس کے لیے گوگل میسجز ایپ کے ذریعے بھیجے گئے ۔

ایک رپورٹ کے مطابق پتہ چلا ہے کہ ڈیفالٹ ینڈرائیڈ چیٹ ایپ میں میسج ایڈٹ سپورٹ دی جا رہی ہے۔ گوگل کی جانب سے میسجز ایپ کے کوڈ میں یہ تبدیلی نومبر 2023 کے آخر میں کی گئی تھی۔ گوگل کی جانب سے ابھی اس فیچر میں کام کیا جا رہا ہے اور ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ کب تک اسے تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ مگر یہ بھی بہت بڑی اپ ڈیٹ ہو گی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+