ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر بابر کی آنکھوں میں آنسو تھے: رحمان اللہ گرباز کی ویڈیو وائرل

کپتان بابر اعظم

نیوزٹوڈے:   افغانستان کے اوپنر رحمان اللہ گرباز نے کہا کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان سے آٹھ وکٹوں سے شکست پر کپتان بابر اعظم بہت دٌکھی ہوئے تھے۔گرباز نے پاکستانی یوٹیوبر مومن ثاقب کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب بابر نے مجھے اپنا بلا دیا تو یہ لمحہ زندگی میں زندگی بھر نہیں بھول سکوں گا۔ افغانستان کرکٹر نے کہا کہ میرا چھوٹا بھائی بابر کا بہت بڑا فین ہے، تو اس نے شرٹ اور بیٹ مانگا تھا، میں نے بابر بھائی سے کہا تو انہوں نے منع نہیں کیا تھا میں یہ بھی بات کبھی نہیں بھولوں گا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+