پاکستانی 2023 میں سب سے زیادہ کیا سیکھنے کی کوشش کرتے رہے؟
- 12, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: اس سال پاکستانیوں نے 2023 میں گوگل میں سب سے زیادہ کن سوالات کو سرچ کیا ہو گا؟ جو سب سے زیادہ مقبول اور ٹیرنڈنگ میں تھی۔ یہ فہرست آٹھ کیٹاگریز میں مشتمل ہیں:
-
پہلا سوال جو سب زیادہ سرچ کیا گیا، واٹس ایپ چینل کیسے بنایا جائے (How to create WhatsApp channel)۔
-
دوسرا سوال ، کینیڈین ویزے کے لیے کیسے اپلائی کیا جائے (How to apply for Canada visa)۔
-
تیسرا سوال کہ پھولوں کو زیادہ عرصے تک کیسے تازہ رکھا جائے (How to make flowers last longer)۔
-
چوتھا سوال جی میل اکاؤنٹ کو کیسے ریکور کیا جائے (How to recover Gmail account)۔
-
پانچواں سوال زیادہ سرچ کیے جانے والا سوال، ہاتھوں پر لگی مہندی کو کیسے ہٹایا جائے (How to remove mehndi from hands)۔
-
چھٹا سوال چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے کا طریقہ کار رہا (How to use ChatGPT)۔
-
ساتواں سوال ، پیپسی کیو آر کوڈ کو کیسے اسکین کیاجائے (How to scan Pepsi QR code)۔
-
آٹھواں سوال ، میٹرک نتائج کو کیسے چیک کیا جائے (How to check matric result)۔
-
نواں جو مقبول ترین سوال ہے، اسنیپ چیٹ پر اے آئی اسسٹنٹ کو کیسے حاصل کیا جائے (How to get my AI on Snapchat)
-
رمضان کے مہینے میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والا آخری سوال ، تراویح کیسے پڑھی جائے (How to pray Taraweeh)۔
تبصرے