مظفر گڑھ : سفاک درندہ بچوں کو ذبح کرکے کھا گیا

سفاک درندہ

نیوزٹوڈے:   خان گڑھ میں ایک سفاک درندے نے بچوں کو ذبح کر کے ان کا گوشت پکا کر کھا گیا اور مقامی مسجد میں بھی تقسیم کیا۔ تفصیلات کے مطابق، مظر گڑھ کے علاقے خان گڑھ میں بچوں کے قتل کی وارداتیں ہوئی جہاں، یہ درندہ ان کو ذبح کر کے کھا گیا۔ پانچ روز قبل تین بچوں کے اغوا کا واقعہ پیش آیا اور اس کے پولیس نے موقع میں تین بچوں کو بازیاب بھی کروالیا۔اہل علاقہ کی مدد سے ملزم کو ایک ڈیرے سے گرفتار کیا اور سات سالا محسن علی کو بازیاب کرا لیا گیا۔

اور اس کے اگلے روز، ملزم نے تین سالہ عبداللہ کو چٌھری کے ساتھ قتل کیا اور پھر اس کے اگلے روز اس کی بہن کو گلہ دبا کر قتل کیا اور اسکے بھی چٌھری کے ساتھ قتل کر دیا۔ گرفتار ملزم ابھی ہسپتال میں بے ہوش کی حالت میں ہیں، ہوش آنے کے بعد مزید انکشافات کا پتہ چل سکے گا۔ بچوں کے والد نے ملزم کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+