عمران خان دو روز کے جسمانی ریمانڈ کیلیے نیب کے حوالے

عمران خان

نیوز ٹوڈے:   راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس میں بند پی ٹی آئی رہنما عمران خان کی کل عدالت نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کرکے ان کی گرفتاری ڈال دی تھی نیب نے عمران خان کے سات روز کے جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا آج عدالت نے نیب کی درخواست کو قابل قبول مانتے ہوۓ پی ٹی آئی رہنما عمران خان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا اب دوبارہ 16 دسمبر کو عمران خان کو عدالت میں پیش کیا جاۓ گا ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+