پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی حبیب اللہ خان کنڈی جاں بحق

رکن اسمبلی حبیب اللہ خان

نیوزٹوڈے :   ٹانک میں سابق رکن اسمبلی حبیب اللہ خان کنڈی انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق حبیب اللہ خان کنڈی کو گاؤں ہاتھنک میں رنوال پر المناک حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔ حملے کے بعد نامعلوم افراد انہیں قتل کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ مزید تفتیش جاری ہے، ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ حبیب اللہ خان کنڈی نے 2018 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا، پی ٹی آئی ٹانک کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+