آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوران پاکستان کا نیا ریکارڈ قائم
- 18, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز سعود شکیل نے دنیائے کرکٹ کے ٹیسٹ کرکٹ سیریز میں ایک اور اعزاز قائم کر لیا۔ بینوس قادر ٹرافی میں پاک اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین روزہ ٹیسٹ سیریز جاری ہے اور پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے شاہینوں کو 360 رنز سے شکست دے دی ہے۔
سعودہ طویل طرز کی 146 سالہ تاریخ میں لگاتا پندرہ اننگز میں بیس یا اس سے زائد رنز اسکور کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ اس سے پہلے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے سر ایورٹن ویکیس کے پاس موجود تھا ، جنہوں نے دوران کیرئیر چودہ اننگز میں لگاتا بیس یا اس سے زیادہ رنز اسکور کیے تھے۔
تبصرے