چکن مزید سستا ہوگیا
- 19, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 11 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 11 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 434 روپے تک جا پہنچی ہے۔
زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8 روپے کی کمی کے بعد 299 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ انڈوں کی قیمت میں بھی مزید 2 روپے اضافے سے 354 روپے فی درجن تک رہی۔ دوسری جانب، برائلر فارمز ایسوسی ایشن نے پولٹری فیڈ کے اجزاء ترکیبی کی قیمتوں میں کمی کے بعد بھی صرد بیگ وقت 150 روپے کی کمی کو مسترد کرتے ہوئے 700 روپے کمی کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔
تبصرے