آئی پی ایل کا مہنگا ترین کھلاڑی کتنے روپے میں خریدا گیا؟
- 19, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز آئی پی ایل لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔ مگل کے روز دبئی میں ہونے والی آئی پی ایل 2024 کی نیلامی کی تقریب میں آسٹڑیلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلائی بن گئے، انہوں فرنچائز والوں نے 20 کروڑ روپے تک دینے کا اعلان کیا ہے۔ چئنی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز نے بولی کا آغاز کیا ہے جس میں دو فریقوں حیدر آباد اور رائل چیلنجز بنگلورو نے بولی لگائی ۔ پیٹ کمنز اس سے پہلے بھی 2022 میں کولکتہ کے لیے کھیل چکے ہیں اور رواں ایڈیشن میں حیدرآباد سن رائز کی نمائندگی کریں گے۔
تبصرے