اب ہوگا اپنا گھر، سرکاری ملازمین اور عام شہریوں کے لیے بڑا اعلان

ایمپلائیز ہاوٌسنگ اتھارٹی

نیوزٹوڈے:   فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاوٌسنگ اتھارٹی نے پاکستان کے سرکاری ملازمین اور عام لوگوں کے لیے نئے رہائشی منصوبے شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ایف جی ای ایچ اے کے ذرائع نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایا کہ اتھارٹی کو میگا منصوبوں میں دلچسپی رکھنے والے زکھنے والے زمین مالکان ، کمپنیوں کی جانب سے کئی درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے آٹھ بڑے شہروں میں رہائشی منصوبے شروع کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ نئے ہاونسگ سکیم منصوبے وفاقی حکموت کے ملازمین اور شہریوں کے لیے مشترکہ منصوبے کی بنیاد پر شروع کیے جائے گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+