اگر حکومت میں آئے تو پہلے 3 کونسے مسائل حل کریں گے؟ خرم دستگیر نےبتا دیا

خرم دستگیر

نیوزٹوڈے:   پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اگر ہم حکومت بنانے میں کامیاب ہوئے تو یہ تین چیلنجز ہماری ترجیح ہو گی۔ پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ،"پاور پالیٹکس ود عادل عباسی" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے 2018 کے الیکشن میں ایک کروڑ 28 لاکھ ووٹ لیے تھے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ن لیگ کو ریلیف نہیں مل رہا بلکہ، ناانصافی کا ازالہ ہو رہا ہے،

اس صدی میں ہونے والے چار الیکشن میں سے تین میں نواز شریف کو باہر رکھا گیا۔ پارٹی نے شاہد خاقان عباسی کو اعلی ترین عہدوں سے سرفراز کیا، ، عباسی کو اپنی پارٹی میں حصہ ڈالنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم میدان میں آئے تو مہنگائی کو ہم سب سے پہلے ختم کرے گے، روپےکی قدر کو مستحکم کرنا ہے ،اور تیسری بچوں کے مستقبل کے حوالے سے ہو گی،جس کا اعلان نواز شریف بہت جلد کریں گے- 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+