عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری

بجلی بم گرانے کی تیاری

نیوزٹوڈے:   مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ بجلی 4 روپے 66 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست نیپرا کو جمع کرادی ہے۔ درخواست کی سماعت 27 دسمبر کو نیپرا میں ہو گی۔ نیپرا سے منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب روپے اضافی بوجھ پڑے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+