پاکستان کو کروڑوں ڈالرز دینے کی منظوری

قرض دینے کی منظوری

نیوز ٹوڈے:   پاکستان کے لیے ورلڈ بینک نے 35 کروڑ ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی۔ اس قرض کی منظوری rise 2 پروگرام کے تحت دی گئی اور اس کا مقصد بھی مالیاتی ، انتظامی ، پائیدار اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ ورلڈ بینک کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کو فوری مالی اصلاحات کی ضرورت ہیں اور ان کے لیے پروگرام بھی تیار کیا گیا اور اس سے پاکستان کو سیکٹر کے بہتر انتظام میں مدد ملے گی۔ ورلڈ بینک کے حکام کا کہنا ہے رائز ٹو پروگرام ٹیکس ، توانائی ، اور موسمیاتی اصلاحات کا پہلا مرحلہ مکمل کرتا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+