پاکستان کی نئی اوپننگ جوڑی کون ہوگی؟

نئی اوپننگ جوڑی

نیوزٹوڈے:   پاکستان کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے نیوزی لینڈ کے خلاف 12 جنوری آکلینڈ میں شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اور رضوان کی ہی اوپپنگ پر بحث کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا جب آگے بڑھ رہے تو آپ کو تجربات کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمارا کام ڈائریکٹر اور کپتان کو ٹیم فراہم کرنا ہے۔ چونکہ صاحبزادہ فرحان بھی اوپنر ہیں۔ رہاب نے کہا کوئی بھی کھلاڑی جو اس سیریز میں اوپپنگ کرتا ہے چاہے وہ بابر ہو یا رضوان نہ ہو، کوئی اور ہو وہ اچھا پرفارم کرتا ہے تو اسکو ہی ترجیح دی جاتی ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+