آج ملک جس حال میں ہے اس کے ذمے دار ہم خود ہیں، نواز شریف
- 21, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے آج ملک جس حالت میں ہے ، اس کے ذمے دار ہم خود ہیں۔ مسلم لیگ ن کے قائد اپنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ آج ملک جس بھی حال میں ، اس کے ذمے دار ہم خود ہیں، ہم نے اپنےپاؤں میں خود کلہاڑی ماری ہیں، ہمارے ساتھ کے ملک چاند ہر پہنچ گئے ہیں اور ہم ابھی تک زمین میں بیٹھے ہیں، آج ہم جس مقام میں کھڑے ہیں، ہمارے ساتھ چند ہی مملک ہو گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں سی پیک لے کر آئیں، موٹر ویز بنائیں، ہماری حکومت نے آکر ملک میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا اعر دہشتگردی کو بھی ختم کیا۔ ہمارے دور میں روپیہ بھی مستحکم تھا، لوگ غربت سے نکل رہے تھے۔
تبصرے