تین ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں کتنے روپے کمی ریکارڈ

پیٹرول کی قیمت

نیوزٹوڈے:   وزارت توانائی اور پیٹرولیم کی جانب سے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے چارٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ایکس ڈپو پر اکتوبر میں پیٹرول کی قیمت میں 331.38 فی لیٹر تھی، اور اب، قیمت  موجودہ مہینے میں 267.34 فی لیٹر کم ہو کر روپے صارفین کو براہ راست فائدہ پہنچا رہا ہے اور ایندھن کے اخراجات پر مالی بوجھ کو کم کر رہا ہے۔اکتوبر میں اس کی قیمت۵ 329.18 تھی جو کم ہو کر 276.19 تک جا پہنچی ہے جو صارفین کو 52.99 تک جا پہنچی ہے۔  

توقع ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے صارفین پر پڑنے والے مالیاتی اثرات کو کم کرنے میں نمایاں مدد ملے گی۔ ان کمیوں کے معیشت کے مختلف شعبوں پر مثبت اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے، جو صارفین اور کاروباروں کو یکساں طور پر ریلیف فراہم کرتی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+