پاکستانی کرکٹ انتظامیہ شاہین آفریدی کی فارم سے پریشان
- 22, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ اور سلیکشن ٹیم کمیٹی فاسٹ بولر شاہین آٖفریدی کی فارم سے مایوس ہے۔ شاہین آفریدی مسلسل کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار ہیں، اس کی وجہ سے پاکستان آسٹریلیا میلبرن میں دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم ہار گئی تو آنے والے سڈنی ٹیسٹ میں شاہین ہو آرام دیا جائے گا تاکہ آنے والے نیوزی لینڈ کا میچ وہ آسانی اور چست کھیل سکیں۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں رضوان اور صائم ایوب کی اووپننگ جوڑی کی تجویز کی جارہی ہے۔
تبصرے