سیاستدانوں سے مایوس چائے فروش بھی الیکشن لڑنے میدان میں اتر آیا

چائے فروش

نیوزٹوڈے:    مظفر گڑھ روایتی سیاتدانوں سے مایوس ہو کر ایک چائے فروش نے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات جمع کرادیے۔ چائے ہوٹل کے مالک اشفاق بھٹی پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 268 مظفر گڑھ سے کاغزات کی نامذدگی حاصل کی۔ملک اشفاق نے کہا ہے کہ ہمارا سیاستدانوں سے اعتماد اٹھ گیا ہے، یہ لوگ آتے ہیں، اور وعدہ کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام نے ساتھ دینے کا وعدہ کیا ہے اور اگر میں جیت گیا تو سب سے پہلے اس علاقے میں یونیورسٹی بنائیں گے اور اپنی سڑکیں پکی کروائیں گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+