کیا کرسمس کی مبارکباد دینا یا کرسمس کی تقریب میں شرکت کرنا جائز ہے؟ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بتا دیا
- 22, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: مسیحی برادری اور پوری دنیا میں لوگ ہر سال 25 دسمبر کو کرسمس زور و شور سے مناتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان ، غیر مسلم کو کرسمس کے موقع پر مبارکباد دے سکتے ہے یا نہیں۔ ڈاکٹر زاکر نائیک کے مطابق، کرسمس منانا اور ایک دوسرے کو اس کی دعوت دینا حرام ہے۔
کیو نکہ کرسمس کا مطلب ہے حضرت عیسی کی ولادت اور نعوذوبااللہ عیسائیوں کے مطابق حضرت عیسی اللہ کے بیٹے ہے۔ تو اگر ہم یہ مناتے ہیں تو ہم اس بات کی گواہی میں شامل ہوتے ہیں جو کہ مسلمانوں کے لیے حرام ہے۔ ویڈیو میں تفصیل دیکھیں
تبصرے