پاکستان تحریک انصاف سے بلا چھین لیا گیا

    نیوز ٹوڈے : پاکستان تحریک انصاف سے بلا چھین لیا گیا پی ٹی آئی کو اب بلے کا نشان نہیں دیا جاۓ گا الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لیتے ہوۓ کہا کہ پاکستان تحریک انصاف  اپنے انتخابات پارٹی کے آئین کےمطابق نہیں کرا سکی اس لیے پاکستان تحریک انصاف بلے کے علامتی نشان کے قابل نہیں ہے  الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا کہ پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کیا اس لیے اس سے بلے کا نشان واپس لیا جاتا ہے الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ آتے ہی بیرسٹر پروفیسر گوہر علی خان بھی پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین نہیں رہے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+