چنیوٹ ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر حملہ

   نیوز ٹوڈے : چنیوٹ میں ایک شخص نے ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر اچانک حملہ کر دیا تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں سرگودھا روڈ پر ایک شخص نے ڈپٹی کمشنر کی گاڑی کو سامنے سے آکر روک لیا اس شخص نے ڈپٹی کمشنر کی گاڑی سے ان کے ڈرائیور کو نیچے اتار لیا اور اس پر تشدد کیا چنیوٹ پولیس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور اس حملہ آور کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنرکی گاڑی پر حملہ کرنے والے اس شخص کا ذہنی توازن درست نہیں وہ ایک پاگل شخص ہے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+