پی آئ اے کا عملہ کینیڈا میں غائب

    نیوز ٹوڈے : پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کا عملہ کینیڈا میں غائب ہو گیا کینیڈا پاکستانی ایئر لائن کے عملے کو اتنا پسند آیا کہ ڈیوٹی پر گۓ عملے کے دو افراد غائب ہو گۓ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے790دو دن پہلے مسافروں کو لے کر کینیڈا پہنچی لیکن آج جب اس پرواز کی واپسی کا ٹائم ہوا تو پی کے  790 کے عملے میں سے دو افراد غائب پاۓ گۓ ان میں ایک سٹیورڈ علی عباس اور ایک ایئر ہوسٹس جس کانام فرخندہ تھا یہ دونوں بغیر کسی کو کچھ بتاۓ  غائب ہو چکے تھے کینیڈین گورنمنٹ نے پاکستانی حکومت کو اس واقعے کی اطلاع کر دی ہے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+