پنجاب حکومت کا ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 10جنوری تک نہ بڑھانے کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس

نیوز ٹوڈے: پنجاب حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس ی فیس دس جنوری تک نہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 9 جنوری تک عوام کو ڈروائیونگ لائسنس بنانے میں ریلیف دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پرانی فیس کے ساتھ، جتنے چاہے، ڈروائیونگ لائسنس بنوالے کیونکہ دس تاریخ کو نئی فیسوں کا انعقاد کر دیا جائےگا۔ نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے مزید کہا ہے کہ ابھی شہریوں کے پاس ٹائم ہیں اس لیے بہتر ہے ابھی نئی فیسوں سے بچ جائیں، اور اپنا لائسنس بنوالیں۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+