مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی، انڈے مزید مہنگے

مرغی کے گوشت

نیوز ٹوڈے: برائلر مرغی کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے، تھوک ریٹ میں اس کی قیمت میں سات روپے کمی ہوئی جس کے بعد فی کلو قیمت 352 روپے تک جا پہنچی۔ مرغی کی مارکیٹ میں پرچون قیمت 366 روپے کلو تک جا پہنچی ، جس کی قیمت سات روپے سے کم ہو گئی۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں دس روپے کی کمی ہوئی ، فی کلو گوشت 531 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ شیور انڈوں کی فی درجن قیمت میں مزید دو روپے اضافہ ہوا ، جس کے بعد اس کی قیمت  376 روپے ہو گئی ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+