پاکستان چین کو فروزن گوشت بیچنے والا ایشیا میں پہلا ملک بن گیا
- 03, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: پاکستان اپنے پڑوسی ملک چین کو فروزن گوشت فروخت کرنے والا ایشیا میں پہلا ملک بن گیا۔ پاکستان نے چین کو اس سال گوشت کی پہلی کھیپ بھیج دی ہے، چین کو فیروزن گوشت ایکسپورٹ کرنے سے ہمارا تجارتی خسارہ کم ہو گا۔ چین نے سال 2022 میں تیس لاکھ میٹرک ٹن گوشت درآمد کیا تھا اور آرکینگ میٹ کمپنی لمیٹڈ سے چین کو گوشت ایکسپورٹ کرنے والی دوسری رجسٹرڈ کمپنی ہے۔
تبصرے