بہاولپور مسافر بس نہر میں گرنے سے 5 مسافر جاں بحق ، درجنوں زخمی

مسافر بس

نیوز ٹوڈے :   بہاولپور میں بس نہر میں گرنے سے 3 افراد ہلاک ہو گۓ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر بہاوپور میں ایک مسافر بس نہر میں جا گری اس حادثے میں بس میں سوار 5 مسافر جان بحق جبکہ 17 مسافر شدید زخمی ہو گۓریسکیو ٹیمیں جاۓ حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو بہالپور کے وکٹوریہ مرکز صحت میں پہنچا دیا گیا ریسکیو حکام نے بتایا کہ یہ مسافر بس جدید نہر کے قریب موڑ کاٹ رہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوۓ مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر نہر میں جا گری ۔

تین دن پہلے بھی ہالہ قومی شاہراہ پر بھی ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی تھی ہالہ شاہراہ پر جاتے ہوۓ مسافر بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس آگ نے پوری بس کو جلا ڈالا تھا پولیس نے بتایا تھا کہ یہ بس ایک کار سے ٹکرانے کے بعد بجلی کے کھمبے سےجا ٹکرائی تھی اس حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+