لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے

نیوزٹوڈے:   جمعرات کو ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 25 منٹ پر لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور لوگ خوف کے مارے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+