صدر عارف علوی نے مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا

مظاہر نقوی کا استعفیٰ

 نیوز ٹوڈے:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعرات کو سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ صدر نے استعفیٰ آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت اختیارات کے استعمال میں وزیراعظم کے مشورے پر منظور کیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+