فی تولہ سونا دو لاکھ 16 ہزار اور 300 روپے تک جا پہنچا

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے:   ملک میں سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 216,300 روپے تک جا پہچنی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 اور دس گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 85 ہزار 442 روپے ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی اونس 5 ڈالر کا اضافہ ہوا۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+